|
Wednesday, October 05, 2005وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہيں ذرا روحِ محمد اس کے بدن سے نکال دو فکرِعرب کو دے کے فرنگي تخيّلات اسلام کو حجازويمن سے نکال دو افغانيوں کے غيرتِ ديں کا ہے يہ علاج ملّا کو ان کے کوہ ودمن سے نکال دو "علامہ اقبال" |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
اقبال کو اسامہ اور ملا عمر کا پہلے سے علم تھا۔۔۔
10/05/2005 04:21:00 PM
اک اور قطعہ لیکن اسکا اک مصرع ذہن میں نھیں آرہا۔ اگر کسی کو آتا ہو تو ضرور بتائيے گا۔
گیا دور حدیثِ لن ترانی
ہوئی جس کی خودی پہلے نمودار
وہی مہدی وہی آخرالزمانی
10/05/2005 10:07:00 PM
علامہ اقبال کا ہی ہے۔ غالباًضرب کلیم کا ہے۔
10/05/2005 10:09:00 PM
Post a Comment
<< صفحہ اول