|
Tuesday, May 10, 2005:بیاض میں شمولیت کے لئیے ضروری ہدایات ١ - بیاض میں تحاریر پوسٹ کرنے کے لئیے لازمی ہے کہ آپ اردو یونیکوڈ طریق پر لکھنا جانتے ہوں۔ ٢ - بیاض میں کوئی غیر ادبی تحریر پوسٹ نہیں کی جائے گی، ایسی صورتحال میں آپ کو بیاض میں شمولیت سے روک دیا جائے گا۔ ٣ - بیاض میں تحاریر صرف اردو میں لکھی جائیں گی۔ ٤ - بلاگ ایڈمِن آپ کو شمولیت دینے یا نہ دینے کا حق رکھتی ہے۔ ٥ - کوئی تحریر اخلاق سے عاری نہ ہو۔ امید ہے آپ ان اصولوں کی پابندی کریں گے۔ شکریہ والسلام اسماء مرزا |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
<< صفحہ اول