|
Monday, September 05, 2005عقل دل کو ورغلاتي رہي رات بھر ہو جاؤ بےوفا سمجھاتي رہي رات بھر سياستدانوں کي فوج وزارت کيلۓ پاۓ جنرل دباتي رہي رات بھر غربت امراء کے ہرجائي پن پر زيرلب بڑبڑاتي رہي رات بھر ميري رشوت اور ان کي سفارش سوۓ منزل سرکاتي رہي رات بھر اپني عوام کو ہي تسخير کر کے فوج فتح کا جشن مناتي رہي رات بھر اترے گا مہ دولت اپنے آنگن ابھي جاويد يہي اميد جگاتي رہي رات بھر |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
آپ نے اتنا کچھ ایک ہی رات میں سمو دیا ۔ یہ تو ایک ایک مصرع کئی کئی راتوں پر حاوی ہے ۔
9/05/2005 03:36:00 PM
bohat khoob,
cant write urdu abhi cuz new windows install ki hai and urdu layout install kerni hai.
Asma turn on the picture verification for the comments. because the comment number 1 is a spam comment.
9/06/2005 12:02:00 AM
بہت خوبصورت الفاظ اور احساسات ہیں
9/06/2005 02:38:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول