|
Saturday, August 27, 2005جب بھی مجھے آمد ہوتی ہے بیگم میری بجنگ آمد ہوتی ہے بڑھاپے کی نشانی صدا یاد رکھنا بیوی گھر میں خاوند ہوتی ہے محبت نہیں پابند کسی اصول کی یہ بن کسٹم کے برآمد ہوتی ہے پتھر دلوں کو پل میں موم کرے ہایے کیا چیز خوشامد ہوتی ہے کمر بستہ ہو جاو واہ واہ کرنے والو محفل میں شاعر کی آمد ہوتی ہے |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
7: تبصرہ جات
واہ واہ
8/27/2005 03:33:00 PM
wah...zabardast
8/27/2005 03:56:00 PM
خوش آمدید
8/27/2005 06:11:00 PM
شکريھ
8/27/2005 07:03:00 PM
کیا تعریف کروں کہیں خوشآمد کے ضمرے میں ہی نہ آ جائے۔۔
اچھی پوسٹ ہے۔ ویلکم ٹو دا بیاض فیملی۔
8/27/2005 09:43:00 PM
اچھی نظم ہے۔۔۔۔۔خوب
8/27/2005 10:06:00 PM
کمال کردیا آپ نے!
10/16/2005 06:57:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول