|
Sunday, August 14, 2005ہم وطن ! یہ گلستاں تیرا بھی ہے میرا بھی ہے اس کا ہر سود و زیاں تیرا بھی ہے میرا بھی ہے قائدِ اعظم کی کہتے ہیں امانت ہم جسے ورثہ یہ اے مہرباں! تیرا بھی ہے میرا بھی ہے وقت کا ہے یہ تقاضہ متحد ہو جائیں ہم کب سے دشمن آسماں تیرا بھی ہے میرا بھی ہے سوچ تو، گلشن کی بربادی کا ہو گا کیا حال شاخِ گل پہ آشیاں تیرا بھی ہے میرا بھی ہے آبِ راوی ہو کہ آبِ سندھ، ہے سب کے لیئے دامنِ موجِ رواں تیرا بھی ہے میرا بھی ہے (راغب مراد آبادی) |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
جشن ِ آذادی مُبارک
+ very interesting
it was the first time i read this nazm
8/14/2005 04:38:00 AM
hamara bhi hai yeh sirf mera tera ,,,
8/14/2005 02:34:00 PM
me too @ tm :)
and @ harris ... bhayee meri nahi hay naa so couldnt do anything with it :)
8/15/2005 01:04:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول