|
Wednesday, August 10, 2005تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ، ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل ٹوٹا ھے ، اور تو کوئی بات نہیں کس کو خبر تھی سانولے بادل ِبن برسے اڑ جاتے ھیں ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی گونج رھی ھے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں ُتو پر ُتو ھے، میرا تو سایا بھی میرے ساتھ نہیں مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ھے لیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں ختم ھوا میرا افسانہ ، اب یہ آنسو پونچھ بھی لو جس میں کوئی تارا چمکے آج کی رات وہ رات نہیں میرے غمگیں ھونے پر احباب ھیں یوں حیراں قتیل جیسے میں پتھر ھوں ، میرے سینے میں جذبات نہیں قتیل شفائی |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
11: تبصرہ جات
حق ہا ۔۔۔! صحیح!
8/11/2005 01:58:00 AM
:o.....
allah aap ko sabr-e-jameel ata farmaye and karachi ki light do char dino kay liye ghaib ho jaye...
aaameeeen.
8/11/2005 08:22:00 AM
asma read the comment on the previous post for hte link of urdu fonts.
8/11/2005 08:23:00 AM
Acchi he, purani yadeen taza karti he yeh ghazal.
8/11/2005 10:13:00 AM
asma ko apna likhney ka shauq hota hey.... she doesnt read others comments...
8/11/2005 04:34:00 PM
mein kahoon aur wo na sunain
ab aisay bhi haalaat nahi.
deedee meri post per slabs rakh ker dafan ker daiti hoo. phir log fatiha perhatay hain :p.
8/11/2005 07:43:00 PM
faraz didja get the fonts?
8/11/2005 07:44:00 PM
حارث میں نے تبصرہ پڑھ لیا تھا لیکن فونٹس کا لنک اپ ڈیٹ نہ کر سکی، ابھی ہو جاتے ہیں، صبر کا پھل کبھی میٹھا بھی نکل آتا ہے۔
8/12/2005 12:18:00 AM
nice nice
8/12/2005 05:28:00 AM
my peek a boo comments are working, i am now putting cookies there.
8/12/2005 03:27:00 PM
ہم بھی اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ پر اسماء یہ ٹھیک نہیں۔۔، آپ ہمارا جواب نہیں دیتیں،،، حارث آپ کو تو میں بعد میں دیکھ لوں گا۔۔۔۔ ھا ھا ھا ھا
8/13/2005 04:30:00 PM
Post a Comment
<< صفحہ اول