|
Tuesday, August 09, 2005آجکل بلدیاتی انتخابات کی لہر اور ماضی کے تلخ تجربات کی کتنی صحیح عکاسی کی گئی ہے۔ سب کاٹ دو بسمل پودوں کو بے آب سسکتے مت چھوڑو سب نوچ لو بیکل پھولوں کو شاخوں پہ بلکتے مت چھوڑو یہ فصل ا مید و ں کی ہمد م اس با ر بھی غا ر ت جا ئے گی سب محنت صبحوں شاموں کی ا ب کے بھی ا کا ر ت جائے گی کھیتی کے کونوں کُھدروں میں پھر ا پنے لہو کی کھا د بھر و پھر مٹی سینچو ا شکو ں سے پھر ا گلی رُ ت کی فکر کر و پھر ا گلی رُ ت کی فکر کر و جب پھر اِ کبا ر اُ جڑ نا ہے اِ ک فصل پکی تو بھر پا یا جب تک تو یہی کچھ کر نا ہے فیض احمد فیض منٹگمری جیل 30 مارچ 1955 |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
کہتے تو یہ بھی ٹھیک ہی ہیں، لیکن امید کو تو قائم رکھنا ہے ہمیں کہ نہیں؟؟؟
8/10/2005 01:05:00 AM
how can i download the urdu fonts... while http://www.sovereign-renditions.info/urduwiki/UrduFonts is not working....
8/10/2005 12:21:00 PM
ali faraz urdu wiki has been moved to urduweb.org/wiki/. so here is the link for fonts. http://www.urduweb.org/wiki/UrduFonts
(Nafees Web Naskh)
also download the Urdu Naksh Asiatype from the link given at my blog. http://harrris.blogspot.com
@asma, please update both templates for the new link .. also download the Urdu Naksh
8/10/2005 09:56:00 PM
Post a Comment
<< صفحہ اول