|
Sunday, August 14, 2005میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے تُو تو میری جان ہے تُو تو میری آن ہے تُو میرا ایمان ہے کہتی ہے یہ راہِ عمل آؤ ہم سب ساتھ چلیں مشکل ہو یا آسانی ہاتھ میں ڈالیں ہاتھ چلیں سورج ہے سرحد کی زمیں چاند بلوچستان ہے میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے گلشن ہو یا پربت ہو ہم سے کوئی دور نہیں دل کس کی تعریف کرے ہر گوشہ ہے آپ حسین دھڑکن ہے پنجاب اگر دل اپنا مہران ہے میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے ایک نغمہ پاکستان کے نام |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
7: تبصرہ جات
matlab hamarai , tumharai naam
very nice naghma indeed :)
reminds me of the times when there used to be a cassete of milli naghmas in our car all the time
8/14/2005 04:51:00 AM
Pakistan Zindabad!
8/14/2005 12:22:00 PM
reminds me of my childhood.
j.a.m.
8/14/2005 02:35:00 PM
ایک وقت تھا جب ہر طرف سے سادہ مگر دل پر اثر کرنے والے ملی نغموں کی آوازیں سنائی دیتی تھیں اور خواہ مخوا ساتھ گانے کو جی چاہتا تھا ۔ کیا بچے کیا بوڑھے کیا مقیم کیا راہگیر خود بخود ساتھ اگر گاتے نہیں تھے تو گنگنانے ضرور لگ جاتے تھے ۔ اب ٹی لگائیں یا ریڈیو مغربی موسیقی کے سوا کچھ سننے کو نہیں ملتا ۔
کیوں گذرے ہوئے ہوئے سہانے خواب یاد دلا دیتی ہیں آپ ؟ وہ خواب جو لاکھوں من مٹی کے نیچے دب چکے ہیں ۔ اب تو ۔ ۔ ۔
دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا ۔ زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا
8/14/2005 03:26:00 PM
I love all these naghmaz!!!
especially that aye watan by ustad amanat ali khan its very well written!!
8/15/2005 02:21:00 AM
main bhi tau pakistani hoon... koi somalia sey tau nahin aaya... jau aap lift hi nahin karatey!!!
8/15/2005 02:44:00 PM
*sings the song*
Thanks for posting it. I needed the lyrics :)
8/16/2005 12:52:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول