|
Tuesday, September 27, 2005حکماء کا اصرار ہے کہ اپنے آپ کو پہچانو لیکن تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اپنے آپ کو مت پہچانو، ورنہ سخت مایوسی ہوگی۔ ایمرسن صاحب فرماتے ہیں انسان جو کچھ سوچتا ہے وہی بنتا ہے۔ کچھ بننا کس قدر آسان ہے، کچھ سوچنا شروع کردو اور بن جاؤ۔ اگر نہ بن سکو تو ایمرسن صاحب سے پوچھو۔ ۔۔ شفیق الرحمٰن کی کتاب مزید حماقتیں سے ایک اقتباس ۔۔ |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
شفیق الرحمٰن ایسی باتیں ہی کرتے ہیں جو پلے کم پڑے جب پڑے تو انسان واہ واہ کعے
9/28/2005 08:03:00 AM
شفیق الرحمان اچھا مذاح لکھتے ہیں ۔ میرے پسندیدہ قلمکاروں میں سے ہیں ۔
9/28/2005 05:05:00 PM
ایمرسن صاحب کا پتہ کدھر سے ملے گا؟
9/30/2005 06:53:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول