<body topmargin="0" leftmargin="0" bgcolor="#F9F8EC" bgproperties="fixed"><script type="text/javascript"> function setAttributeOnload(object, attribute, val) { if(window.addEventListener) { window.addEventListener('load', function(){ object[attribute] = val; }, false); } else { window.attachEvent('onload', function(){ object[attribute] = val; }); } } </script> <div id="navbar-iframe-container"></div> <script type="text/javascript" src="https://apis.google.com/js/platform.js"></script> <script type="text/javascript"> gapi.load("gapi.iframes:gapi.iframes.style.bubble", function() { if (gapi.iframes && gapi.iframes.getContext) { gapi.iframes.getContext().openChild({ url: 'https://www.blogger.com/navbar.g?targetBlogID\x3d12814790\x26blogName\x3d%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88+%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D8%B6\x26publishMode\x3dPUBLISH_MODE_BLOGSPOT\x26navbarType\x3dBLUE\x26layoutType\x3dCLASSIC\x26searchRoot\x3dhttps://bayaaz.blogspot.com/search\x26blogLocale\x3den_US\x26v\x3d2\x26homepageUrl\x3dhttp://bayaaz.blogspot.com/\x26vt\x3d2065659182679175016', where: document.getElementById("navbar-iframe-container"), id: "navbar-iframe" }); } }); </script>

Saturday, October 01, 2005

نیکی اور بدی

یہ ایک عجیب بات ہے کہ نیکی میں جتنی اکتاہٹ ہے، بدی میں اتنی ہی رغبت ہے۔ عالِم، عالِم کو دیکھ کر، شاعر، شاعر کو دیکھ کر، سادھو، سادھو کو دیکھ کر جلتا ہے۔ ایک دوسرے کی صورت نہیں دیکھنا چاہتا۔ مگر جواری، جواری کو دیکھ کر، شرابی، شرابی کو دیکھ کر، چور، چور کو دیکھ کر ہمدردی جتاتا ہے اور مدد کرتا ہے۔ ایک پنڈت جی اگر اندھیرے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑیں تو دوسرے پنڈت جی انہیں اٹھانے کے بجائے دو ٹھوکریں اور لگائیں گے تاکہ وہ پھر اٹھ ہی نہ سکیں۔ مگر ایک چور کو آفت میں دیکھ کر دوسرا چور اسکی آڑ لیتا ہے۔ بدی سے سب نفرت کرتے ہیں اسلئیے بدوں میں باہمی محبت ہوتی ہے۔ نیکی کی ساری دنیا تعریف کرتی ہے اسلیئے نیکوں میں مخالفت ہوتی ہے۔ ۔۔ پریم چند کے افسانے سے ۔۔



8: تبصرہ جات

: نے کہا Blogger Saqib Saud

پہاڑ پر چڑھنا بہت مشکل اور اترنا بہت آسان ہوتا ہے

10/01/2005 08:04:00 AM

 
: نے کہا Blogger افتخار اجمل بھوپال

پریم چند نے ابلیس کے زیر اثر ماحول پر افسانہ بنایا ہے ۔
میرے خیال میں ثاقب سعود صاحب کو پہاڑی علاقہ کا تجربہ کچھ زیادہ نہیں ہے ۔ پہاڑ پر چڑھنے کی نسبت اترنا زیادہ مشکل ہوتا ہے ۔

10/01/2005 08:30:00 PM

 
: نے کہا Anonymous Anonymous

اجمل صاحب ! اگر اگلی جانب سیڑھی لگی ھو تو !!!

10/02/2005 02:34:00 AM

 
: نے کہا Blogger Saqib Saud

میری بریکیں اچھی ہیں اس لیے مجھے اترنے میں کبھی مسلہ نہیں ہوا۔ابھی چند ماہ قبل میں نتھیاگلی سے گھوم کر آیا ہوں۔

10/02/2005 03:27:00 PM

 
: نے کہا Anonymous Anonymous

nathia gali sey break shoo kon sey dalway they ...

10/03/2005 02:11:00 AM

 
: نے کہا Blogger Saqib Saud

@Ali faraz
نتھیا گلی سیر کرنے گیا تھا بریک شو ڈلوانے نہیں

10/03/2005 08:45:00 AM

 
: نے کہا Blogger Asma

نیکی اور بدی تو گئے گھاس چَرنے!

10/04/2005 01:08:00 AM

 
: نے کہا Anonymous Anonymous

اسماء ! یہ شوق کب سے ہوا !!! مستقبل میں دشواری ہوگی احتیاط کریں۔۔۔

10/05/2005 01:45:00 AM

 

Post a Comment

<< صفحہ اول

بیاض کیا ہے؟

بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے

اراکینِ بیاض

اسماء

عمیمہ

حارث

میرا پاکستان

طلحہ

باذوق

حلیمہ

بیا

میاں رضوان علی

بیاض میں شمولیت؟

اگر آپ بیاض میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ قوائد پڑھ لیں، بعد از اپنے نام اس ای میل پر بھیجیں۔

دیکھنے میں دشواری؟

اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔

گذشتہ تحریرات:

Powered by Blogger

بلاگ ڈیزائن: حنا امان

© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006