|
![]() |
Saturday, August 26, 2006حساب کے چار بڑے قاعدے ہيں جمع، تفريق، ضرب، تقسيم پہلا قاعدہ : جمع جمع کے قاعدے پر عمل کرنا آسان نہيں خصوصا مہنگائي کے دنوں میں سب کچھ خرچ ہوجاتا ہے کچھ جمع نہيں ہوپاتا جمع کا قاعدہ مختلف لوگوں کيلئے مختلف ہے عام لوگوں کيلئے ١+١ = 1 1/2 کيونکہ 1/2 انکم ٹيکس والے لے جاتے ہيں تجارت کے قاعدے سے جمع کرائيں تو 1+1 کا مطلب ہے گيارہ رشوت کے قاعدے سے حاصل جمع اور زيادہ ہوجاتا ہے قاعدہ وہي اچھا جس ميں حاصل جمع زيادہ آئے بشرطيکہ پوليس مانع نہ ہو ايک قاعدہ زباني جمع خرچ کا ہوتا ہے يہ ملک کے مسائل حل کرنے کا کام آتا ہے آزمودہ ہے ۔۔۔ ابن انشاء ۔۔۔ |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
![]() |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
1: تبصرہ جات
yeh hoi na itsy bitsy tiny tooni loony toony chooti mooti si mazay dar post
8/27/2006 01:16:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول