بلاگنگ Blogging |
اسے کیسے بھلاؤ گے؟
کیا بلاگنگ چھوڑ پاؤ گے؟ |
وہ دن بھر سوچنا | راتوں کو کوسنا |
پھر بھی کچھ بن نہ پانا | دوسروں کےideasچرانا |
اِک post کی خاطر | Studies کو داؤ پر لگانا
|
کچھ ذاتیات آکھنا | چند خبریں چھاپنا |
msnپر دوستوں سے | Paknet کے نمبر مانگنا |
لکھتے وقت الفاظ چننا | post پر کمنٹس گننا |
نئے رابطے بنانا | buddy listکا bulkyہوجانا |
اپنوں کے commentsاُڈیکنا | seniorsسے بہت کچھ سیکھنا |
کچھ posts پر سر کُھجانا | آنکھیں سر پر چڑھانا |
کسی بھَولے کا مذاق اُڑانا | کسی بُدھو سے impressہو جانا |
تحریر سے عمروں کا اندازہ لگانا | حقیقت کُھلنے پر انگلیاں چبانا |
اپنے templateکو بہتر بنانا | وہ Java, Html کے tag لگانا |
postsسے اپنی دھاک جمانا | جیب خرچ کے لیۓgoogle adsلگانا |
examsمیںbusyکاTickerلگانا | پھر بھی روزانہ onlineآنا |
خود کو جرنلسٹ کہنا | ہر لمحہ "Blog post" دِکھنا |
ہم عصروں سے رابطے بننا | اِک دوسرے سےدعاexchangeکرنا |
Bloggingکو gameکہا | پھر بھی اس میں محو رہا |
اسی سےمجھے fame ملا | حارث بن خرم کا nameملا |
اسے کیسے بھلاؤ ں گا....
کیا بلاگنگ چھوڑ پاؤں گا؟ |
6: تبصرہ جات
Awesome! I guess you wrote it yourself Harris, nahi?
11/22/2005 02:28:00 AM
انگريزي اردو کا اچھا امتزاج ہے۔
11/22/2005 07:32:00 AM
yep, i wrote it yesterday,
thanx ayesha n mera-pakistan.
11/22/2005 09:54:00 AM
شعر و شاعری کیا چیز ہے میں جانتا نہیں اور نہ ہی جاننا چاہوں گا ـ مگر یہ جو آپ نے لکھا ہے واقع بہت خوب ہے ـ بقولِ افتخار صاحب انگریزی اردو کا بہت اچھا امتزاج ہے ـ
11/22/2005 10:22:00 PM
مزا آگیا اسے پڑھ کر ۔۔۔ کافیییییییییییی اچھی ہے ۔۔۔ جیتے رہو!
11/22/2005 11:39:00 PM
~msq:~shuaib:~asma: zanx.
11/23/2005 10:01:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول