|
![]() |
Wednesday, September 06, 2006یہ کامیابیاں، یہ عزت، یہ نام تم سے ہے خدا نے جو بھی دیا ہے، مقام تم سے ہے تمہارے دم سے ہے مرے لہو میں خلعتِ گلاب مرے وجود کا سارا انتظام تم سے ہے کہاں بساطِ جاں اور میں کم سن و ناداں یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے جہاں جہاں ہے میری دشمنی سبب میں ہوں جہاں جہاں ہے میرا احترام، تم سے ہے اپنی ماں کے نام ۔۔۔! |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
![]() |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
بہت اعلٰی، کدہر سے انتخاب کيا ہے؟
9/06/2006 10:47:00 PM
بہت خوب، کیا خود طبع آزمائی کی ہے؟
9/07/2006 12:29:00 AM
کہاں سے لیا ہے ۔۔۔ ھممممم یہ میں نے اپنے بلاگ کی ایک پرانی پوسٹ سے لیا ہے ۔۔ اور خود اتنی اچھی کاوش ذرا مشکل ہے ۔۔۔ ہو بھی جائے تو بیاض میں وہ نہیں آسکتی ۔۔۔
9/07/2006 09:44:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول