|
Monday, July 31, 2006يا اللہ کھانے کو روٹي دے پہننے کو کپڑا دے رہنے کو مکان دے عزت اور آسودگي کي زندگي دے مياں يہ بھي کوئي مانگنے کي چيزیں ہيں؟ کچھ اور مانگا کر بابا جي آپ کيا مانگتے ہيں؟ ميں؟ ميں يہ چيزيں نہيں مانگتا ميں تو کہتا ہوں اللہ مياں مجھے ايمان دے نيک عمل کرنے کي توفيق دے بابا جي آپ ٹھيک مانگتے ہيں انسان وہي چيز تو مانگتا ہے جو اس کے پاس نہيں ہوتي ۔۔۔ ابن انشاء ۔۔۔ |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
0: تبصرہ جات
Post a Comment
<< صفحہ اول