|
Wednesday, June 14, 2006پروفیسر محمد ایوب قادری ایک محقق آدمی ہیں۔ شجرہِ نسب مانگ رہے تھے۔ ہمارے ہاں کہاں سے آتا؟ ہم نے کہا کہ بزرگوں میں ہمیں اپنے والد کا نام یاد ہے یا ایک اور مورثِ اعلٰی کا کہ اپنے زمانے کے مشہور پیغمبر تھے۔ بولے کون؟ ہم نے حضرت آدم علیہ السلام کا نام بتایا تو عقیدت سے ادھ موئے ہو گئے۔ ۔۔۔ ابنِ انشاء ۔ “خمار گندم“ ۔۔۔ |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
4: تبصرہ جات
Yusufi Kamaal Hain!
Sooraj Angraizon Kay Iqbaal Kee Tarah Doob Raha Tha!
6/14/2006 02:16:00 AM
I just like IBNE INSHA !!!
6/19/2006 11:01:00 PM
:D
ibn e insha was great!!
6/23/2006 11:08:00 AM
buhat aala.
6/24/2006 11:55:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول