|
Tuesday, June 13, 2006میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سرِ آئینہ میرا عکس ہے ، پسِ آئینہ کوئی اور ہے (سلیم کوثر) جسے چاہا نہیں تھا وہ مقدر بن گیا اپنا کہاں بنیاد رکھی تھی کہاں گھر بن گیا اپنا (اعتماد صدیقی) جسے چاہا تھا وہ ملا نہیں جو مجھے ملا وہ مرا نہیں مرا ہمسفر کوئی اور تھا کوئی دوسرا مرے ساتھ ہے (احمد کمال حشمی) |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
سلیم کوثر صاحب تڑپ رہے ہوں گے ۔ اُن کے شعر کی ٹانگ توڑ دی آپ نے ۔ شعر ہے
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سرِ آئینہ میرا عکس ہے - پسِ آئینہ کوئی اور ہے
6/13/2006 07:06:00 PM
معذرت
میں نے درست کر دیا ھے
غلطی بے دھیانی میں ہو گئی
6/13/2006 08:07:00 PM
بازوق صاحب اپکو بیاض میں خوش آمدید ۔۔۔
:)
6/14/2006 01:45:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول