|
Tuesday, November 07, 2006وہ کہہ رہی تھی کہ سب کچھ ہے ساعتِ موجود مناؤ شوق سے جو بھی خوشی میسر ہو وہ کہہ رہی تھی کہ ماضی کا غم بھلا ڈالو نہ لب پہ آہ نہ آنکھوں میں اشک ہو وہ کہہ رہی تھی کہ کرو تم نہ فکرِ مستقبل فلک جو رنگ دکھائے گا دیکھا جائے گا وہ کہہ رہی تھی ۔۔۔ مگر میں عمل نہ کر پایا کہ میرا خاطرِ حساس میرے بس میں نہیں مجھے ہے ربطِ غمِ دوش و فکرِ فردا سے میں اپنا گزرا زمانہ بھلا نہیں سکتا !!!میں فکرِ فردا سے دامن چھڑا نہیں سکتا ۔۔۔ ظہور احمد فاتح ۔۔۔ عکس کے دشتِ تنہائی سے |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
2: تبصرہ جات
see my urdu blog at http://eliyas-urdughar.blogspot.com
1/05/2009 01:46:00 PM
کمال تحریر ہے آپ کی شکریہ
10/25/2015 12:44:00 PM
Post a Comment
<< صفحہ اول