|
Monday, April 03, 2006جب بھي مجھے آمد ہوتي ہے بيگم ميري بجنگ آمد ہوتي ہے پتھر دلوں کو پل ميں موم کرے ہاۓ کيا چيز خوشامد ہوتي ہے محبت نہيں پابند کسي اصول کي يہ بن کسٹم کے برآمد ہوتي ہے بڑھاپے کي نشاني ياد رکھنا بيوي گھرميں خاوند ہوتي ہے ہوجاؤکمر بستہ واہ واہ کرنے والو محفل ميں شاعر کي آمد ہوتي ہے ميراپاکستان |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
0: تبصرہ جات
Post a Comment
<< صفحہ اول