|
Wednesday, February 08, 2006دونوں جہاں تيري محبت ميں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئي شب غم گزار کر ويراں ہے ميکدہ، گم و ساغر اداس ہيں تم کيا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فرصت گناہ ملئ، وہ بھي چار دن ديکھے ہيں ہم نے حوصلے پروردگار کے دنيا نے تيري ياد سے بيگانہ کرديا تجھ سے بھي دلفريب ہيں غم روزگار کے بھولے سے مسکرا تو ديے تھے وہ آج فيض مت پوچھ ولولے دل کا ناکردہ کار کے فيض احمد فيض |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
koi comment nahin kar raha... sorry asma.. Faraz
2/13/2006 03:11:00 AM
koi nahi :)
2/14/2006 02:45:00 AM
sometimes I feel that I am a lot like Faiz!
2/20/2006 07:50:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول