|
Friday, March 31, 2006پاني پت ميں اس وقت تک صرف ايک لڑائي ہوئي تھي، پاني پت والوں کا اصرار تھا کہ ايک اور ہوني چاھئيے۔ چناچہ اکبر نے پہلي فرصت ميں بہيروبنگاہ کے ساتھ ادھر کا رخ کيا، ادھر سے ہيموں بقال لشکر جرار لے کر آيا، اس کے ساتھ توپيں بھي تھيں اور ہاتھي بھي تھے، ايک سے ايک سفيد، گھسمان کا رن پڑا، ہيموں کي جمعيت زيادہ تھي، ليکن اکبري لشکر نے تابڑ توڑ حملے کرکے کھلبلي مچادي، بعض ہمدردوں نے اس کے جدي وطن سے پيغام بھجوايا کہ تم اور ہيموں دونوں يہاں تاشقند آئو، صلح کرائے ديتے ہيں، ليکن اکبر نہ مانا، ہيموں ايک ہاتھي کے ہودے ميں بيٹھا روپے آنے پائي کاحساب لکھ رہاتھا کہ اس لڑائي کا مال غنيمت فروخت کرکے کس کاروبار ميں پيسہ لگايا جائے، ناگہاں ايک تير قضا کا پيغام لے کر اس کي آنکھ ميں آن لگا اور وہ بے سدھ ہو کر گر گيا، بقال کو ہم تاريخ کا پہلا موشے دايان کہہ سکتے ہيں۔ ابن انشاء |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
ابن ِ انشاء کے بارے میں اگر آپ کچھ ویب رابطے یا کوئی بھی معلومات فراھم کرسکیں تو ممنون رہوں گا۔
یہ موشے دایان کیا ھے؟
4/01/2006 10:06:00 AM
assalam o alaykum w.w.!
Actually i don't really know about this ord/term as well, will seek dictionary for it ...!
well, i dont have much Web links at my hand on Ibn e insha ... but few books yes ... just love his way of writing !!!
4/03/2006 03:06:00 AM
walaikumussalaam
I have been hearing his name for so long. He writes so well.
Could you please let me know the list of his books if you have any at hand, 'coz that's how we get books here. I can't go & ask the book-keeper for all/any of the books by Ibne-inshaa, for (s)he wouldn't know. :(
Thanks much & wassalaam.
4/03/2006 10:09:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول