|
![]() |
Sunday, January 01, 2006کھيل دھوپ چھاؤں کا بادلوں ہواؤں کا صحنِ صبح نو ميں ہے وہ قديم راستے شہر وہ خيال کے حسن جن کا دور سے تھا سفر ميں يار سا ان کي اک جھلک بھي ہے سامنے کي ديد ميں اس نويدِ عيد ميں آج کے قرار ميں آنے والے دور کے خوش نما غبار ميں ان کي اک مہک بھي ہے چاہتوں کے سال ميں حجلہء وصال سي آج کي بہار میں منير نيازي |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
![]() |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
0: تبصرہ جات
Post a Comment
<< صفحہ اول