|
Monday, December 19, 2005کب ياد ميں تيرا ساتھ نہيں، کب بات ميں تري بات نہيں صد شکر کہ اپني راتوں ميں اب ہجر کي کوئي رات نہيں مشکل ہيں اگر حالات وہاں، دل بيچ آئيں جان دے آئيں دل والوں کوچہ جاناں ميں کيا ايسے بھي حالات نہيں جس دھج سے کوئي مقتل ميں گيا، وہ شان سلامت رہتي ہے يہ جان تو آني جاني ہے، اس کي تو کوئي بات نہيں ميدان وفا دربار نہیں، ياں نام و نسب کي پوچھ کہاں عاشق تو کسي کا نام، کچھ عشق کسي کي ذات نہيں گربازي عشق کي بازي ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کيسا گر جيت گئےتو کيا کہنا، ہارے بھي بازي مات نہيں فيض احمد فيض کی ایک شاندار غزل |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
4: تبصرہ جات
آپ طنز و مزاح والی تحریریں بھی پوسٹ کیا کریں جس طرح پہلے آپ پوسٹ کرتی تھیں ۔
12/20/2005 10:25:00 PM
Zabardast!
12/21/2005 02:20:00 PM
@Shuaib: hmmm .. i post funny posts few days back have a look urself :)back
@al: thanks for coming by!
12/22/2005 01:31:00 AM
ہاں اسماء میں نے وہ گذشتہ تحریر پڑھا اور بہت اچھی بھی لگی ـ میں نے تو صرف گذارش کیا تھا کہ آئندہ بھی اسی طرح کی تحاریر لکھ کر پوسٹ کریں ـ
12/24/2005 10:38:00 PM
Post a Comment
<< صفحہ اول