|
Monday, May 23, 2005بہار آئی تو جیسے یکبار لَوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے، شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مِٹے تھے جو مِٹ کے ہر بار پھر جِیئے تھے نِکھرگئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مُشکبُو ہیں جو تیرے عُشّاق کا لہو ہیں اُبل پڑے ہیں عذاب سارے مَلالِ احوالِ دوستاں بھی خُمارِآغوشِ مہ وشاں بھی غُبارِخاطر کے باب سارے ترے ہمارے سوال سارے جواب سارے بہار آئی تو کِھل گئے ہیں نئے سِرےسے حساب سارے بہار آئی۔۔۔ فیض اپریل 1975ء Mobile post Posted by Harris |
بیاض کیا ہے؟بیاض اردو شاعری اور ادب کا نچوڑ ہے اراکینِ بیاضبیاض میں شمولیت؟دیکھنے میں دشواری؟اردو کو بغیر دشواری کے دیکھنے کے لیے یہاں سے فونٹ حاصل کریں۔ گذشتہ تحریرات:
بلاگ ڈیزائن: حنا امان |
© تمام حقوق بحق ناشران محفوظ ہیں 2005-2006 |
3: تبصرہ جات
A well versed ghazal by Faiz and was sung equally well !!!
On it's topic ... spring ...in may's month :)
5/24/2005 02:29:00 AM
Oh, Asma, I wanted to write the same comment :)
I had always been in search of this nazm...
Thankyou very much for posting it. :)
Cheerio
5/24/2005 11:28:00 PM
thank yo very much asma and umema.
5/25/2005 08:36:00 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول